Posts

Mohid e Waqif ul Israr Bahoo Sani

 *بسم اللہ الرحمن الرحیم* 29-2-2024 میں خادمہ ششم سلطان الفقر حرا ہیرا شاہین نے مراقبہ میں دیکھا کہ حضرت بالا پیر عرف زندہ پیر رحمتہ اللہ علیہ اپنی بیٹھک شریف میں ، پیارے ششم و ہفتم سلطان الفقر ماں بابا جان حضرت ثمینہ شاہین و شاہ رفیق پیا قلندر رضی اللہ عنہما کے درمیان تشریف فرما ہوتے ہیں  بابا بالا پیر رحمتہ اللہ علیہ ایک گلاب کے پھولوں کا ہار پیارے مرشد پاک بابا جان شاہ رفیق پیا رضی اللہ عنہ کو پہناتے ہیں  اور دوسرا ہار پیاری شاہین مائی صاحبہ رضی اللہ عنہا کو پہناتے ہیں اور اپنی بیٹھک شریف سے پھولوں کی پتیاں اپنے دست مبارک سے اٹھا کر پیارے ماں بابا جان شاہین رفیق قلندر رضی اللہ عنہما پر برساتے ہیں  اور فرماتے ہیں  *شاہین رفیق تمہاری آمد مرحبا ،،* بابا بالا پیر رحمتہ اللہ علیہ ، شاہین مائی صاحبہ رضی اللہ عنہا کو محبت بھری نگاہوں سے مسلسل دیکھتے ہیں  پھر فرماتے ہیں  *پیاری شاہین تمھارا رفیق مبارک ہے اور رفیق کے صدقے تم مبارک ہوئی ،،* *اور اب تم مبارک ہو تمھارے صدقے ہر بیٹی کامیاب ہونے کا فیض پا سکتی ہے*  پھر بابا بالا پیر رحمتہ اللہ علیہ خوبصورت تبسم فرماتے ہوۓ شاہین مائی صاحبہ رضی الل

Mohid e Waqif ul Israr Bahoo Sani

 *بسم اللہ الرحمن الرحیم* 29- 2-2024  میں خادمہ ششم سلطان الفقر نمرہ گلِ شاہین نے مراقبہ میں دیکھا سوئم سلطان الفقر غوث الاعظم سرکار حضور حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی حسنی حسینی رحمتہ اللہ علیہ آستانہ قادریہ رفیقیہ اقبالیہ روالپنڈی میں  بابا جانم خاتم ہفتم سلطان الفقر حضرت سلطان محمد رفیق القادری سروری اویسی سلطانی رحمتہ اللّہ علیہ کے پاس  تشریف لاتے ہیں    اور فرماتے ہیں  رفیق کہاں کی تیاری ہے ؟ ،بابا جانم ہفتم سلطان الفقر شاہ رفیق پیا رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں اے پیارے میں اپنے شہر اپنے آستانے جا رہا ہوں  غوث الاعظم بابا جان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں رفیق کیا یہ آستانہ تیرا آستانہ نہیں ،   رفیق جہاں شاہین تیرے ساتھ رہتی ہے وہاں ہی تیرا آستانہ ہے ،   شاہین کا آستانہ ہی تمہارا آستانہ ہے شاہین کا شہر ہی تمہارا شہر ہے پھر  غوث الاعظم بابا جان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں رفیق شاہین تم سے بے پناہ عشق کرتی ہے   وہاں پنجم سلطان الفقر حق باھو سرکار رحمتہ اللہ علیہ بھی تشریف لاتے ہیں فرماتے ہیں بے شک رفیق تمہیں شاہین جیسا طالبِ مولا کہیں نہیں ملے گا  جتنا شاہین تم سے عشق کرتی ہے ای